سینیٹ قرارداد: الیکشن کمیشن نےعام انتخابات ملتوی کرانے سے انکار کر دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے الیکشن ملتوی کرنے کی منظور قرارداد پر کواب دیتے ہوئے عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔
الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق…