براؤزنگ ٹیگ

فیصلہ

سوشل میڈیا پر خفیہ دستاویزات پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا: وزیر دفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر، خاص طور پر، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ دستاویزات (خصوصا جن دستاویزات پہ سیکرٹ بھی لکھا ہو )کی کھلے عام نمائش کا سخت…

وزیر اعظم اور وفاقی وزرا کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد :  وزیراعظم  شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ  کیا ہے۔  وزرا نے تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں لیا ۔ وزیر اعظم کی زیر…

عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان  کی لانگ مارچ توڑپھوڑ کے دو کیسز میں درخواست بریت پر ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آباد نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت، پروڈکشن پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ…

آصفہ بھٹو زرداری کو خاتون اول بنانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا۔ صدر آصف زرداری با ضابطہ طور پرصاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اول…

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

اسلام آباد: بجلی صارفین پر81ارب50 کروڑ روپےکا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کی درخواست  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کو جمع کرا دی۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، ڈی سی کے ایم پی او جاری کرنے کے اختیارات بحال

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے عارضی طور پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال   کر دیا ہے۔ عدالت نے حکم امتناع کی درخواست پر ڈی سی اسلام آباد کا اختیار عارضی طور پر بحال کر دیا۔چیف جسٹس…

پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزا ئے موت برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے کی۔جسٹس منصور علی…

عمران خان، شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے کا غذات نامزدگی منظور یا مسترد، فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد: انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے، سابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اورپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے…

عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دینے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی  اے) نے  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست میں اضافہ نومبر…

شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور : سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی ن لیگ چھوڑنےکا باقاعدہ اعلان چند روز میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان…