انڈسٹری چھوڑنے کاسوال، فیروز خان نے مداح کو لاجواب کردیا
لاہور: اداکار فیروز خان نے انڈسٹری کے چھوڑنے کا جواب دے کر لاجواب کردیا۔ اداکار فیروز خان کے مداح نے سوشل میڈیا پر ان سے سوال کیا کہا ’بھائی انڈسٹری چھوڑ دی ہے؟‘ جس کے جواب میں انہوں نے کہا ’انڈسٹری نہیں چھوڑتی بھائی کو‘۔
…