پاکستان سعودیہ میں چھ ملکی خواتین کے فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا
اسلام آ باد : پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سعودیہ میں چھ ملکی خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 18 ستمبر سے 30 ستمبر تک ہوگا۔ اس ایونٹ کے بارے میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی تصدیق کردی ہے۔
پی ایف…