غیر شرعی نکاح کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا گواہان کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روکنے کا حکم
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عدت میں نکاح سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا۔
سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…