پاکستان نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا
اسلام آ باد:پاکستان نے بھارت سے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بھارتی حکام جیل میں قید کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو فوری طور رہاکرے اور مقبوضہ وادی میں یکطرفہ…