توشہ خانہ کیس: مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عمران خان کو جوڈیشل کرنے کا حکم
راولپنڈی: توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل کرنے کا حکم دے دیا۔
توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کی۔ …