عمران خان کو پھانسی نہیں ہونے دیں گے، لندن اور امریکا میں مقدمہ لڑیں گے: علیمہ خان
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو پھانسی نہیں ہونے دیں گے۔ لندن اور امریکا میں مقدمہ دائر کریں گے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ…