9 مئی کیسز : شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک مزید توسیع
راولپنڈی : راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کیسز میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک مزید توسیع کر دی۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانت کی…