200 سو سال قدیم سنہری مسجد کو شہید کیے جانے کا خدشہ
نئی دہلی: نئی دہلی کی سنہری مسجد /سنہری باغ مسجد کو شہید کئے جانے کا سنگین خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ نئی دہلی میونسپل کارپوریشن (این ڈی ایم سی) نے دارالحکومت میں سنہری مسجد کو ہٹانے کے لئے ایک عوامی نوٹس جاری کیا ہے تاکہ ٹریفک میں پیش…