7 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری
کراچی: چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں اسکول 7 ستمبر (کل) بروز جمعرات بند رہیں گے۔
صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں نجی و سرکاری تمام اسکول کل بند رہیں گے۔
چہلم حضرت…