یہ طے ہے سانحہ 9 مئی کے شرپسندوں، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت…
اسلام آباد : سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے کہا ہے کہ یہ بات طے ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث کسی شخص کو انتخابات میں حصہ نہیں لینے دیا جائے گا۔
انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ یہ طے شدہ بات ہے کہ نو مئی کے بلوؤں میں…