ثبوت دینا چاہتے ہیں تو حاضر ہو کر پیش کریں، حاضر نہ ہونے کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے…
اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کواسلام آباد پولیس نے طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو 3 مقدمات میں طلب کر لیا ہے۔
اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ ترنول، کوہسار، کراچی کمپنی…