براؤزنگ ٹیگ

طالبان

طالبان نے امراللہ صالح کے بھائی کو پھانسی دے دی

کابل : طالبان نے افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کے بھائی روح اللہ عزیزی کو پھانسی دے دی ہے ۔ افغان اور عرب میڈیا کے مطابق طالبان نے امراللہ صالح کے بھائی کو پنجشیر سے گرفتار کیا تھا اور گزشتہ روز انہیں پھانسی…

طالبان نے پورے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرلیا، امراللہ صالح اور احمد مسعود فرار

پنج شیر : طالبان نے افغانستان کے 33 صوبوں کے بعد آخری صوبے پنج شیر پر بھی  قبضہ کرلیا ہے۔ افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللہ صالح اور شمالی اتحاد کے احمد مسعود پنچ شیر سے فرار ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان طالبان کا کہنا…

سی پیک میں افغانستان کی شمولیت انتہائی اہم ہے : طالبان

کابل : ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کی طویل عرصے تک مدد کرنے پر پاکستان کے تعاون کو سراہتے ہیں ۔ امید ہے افغانستان میں امن کے لیے پاکستان افغان عوام کی مدد جاری رہے گا۔ پاک افغان یوتھ فورم…

طالبان کی ملا ہیبت اللہ کی قیادت میں ملا عمر کی قبر پر حاضری

کابل : امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان کی اعلیٰ قیادت نے بانی امیر ملاعمر کی قبر پر حاضری دی ہے۔ سوشل میڈیا پر تصاویر زیر گردش ہیں جن کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ تصاویر افغان صوبے زابل کی ہیں جہاں…

طالبان کی افغان خاندان پر امریکی ڈرون حملے کی مذمت

کابل : طالبان نے امریکی ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے امریکی کارروائی کو قابل مذمت قرار دیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد  نے چین کے سرکاری ٹی وی سی جی ٹی این سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی…

پاکستان کا افغانستان میں کوئی پسندیدہ نہیں : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی  : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور نے ملاقات  کی ہے۔ آرمی چیف نے کابل ایئرپورٹ پر دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کی اور دہشتگردی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا۔   آئی ایس پی آر کے مطابق…

پاکستانی طالبان افغانستان سے نکل جائیں : افغان طالبان کا حکم

کابل : پاکستان کی جانب سے تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حوالے سے شکایات کے ازالے کےلیے افغان طالبان نے اعلیٰ سطح کا کميشن تشکیل دیدیا ہے۔ وائس آف امریکا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ پاکستان کی ٹی ٹی پی کے حوالے سے…

اب قربانی کا بکرا نہیں بنیں گے ، طالبان کو ایک موقع ملنا چاہیے: شیریں مزاری

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان یکطرفہ طور پر طالبان حکومت کو قبول نہیں کرے گا۔ نٹ شیل گروپ کی جانب سے منعقدہ ورچوئل افغانستان کانفرنس سے خطاب میں شیریں مزاری کا کہنا تھاکہ پاکستان اب…

افغانستان کی صورتحال : انجلینا جولی کی امریکا پر شدید تنقید

لاس اینجلس : اداکارہ و پروڈیوسر انجلینا جولی نے افغانستان کی صورتحال پر نام لیے بغیر امریکا اور نیٹو ممالک پر تنقید کی ہے۔ اپنے انسٹاگرام پر افغان لڑکی کا خط شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ اتنے ڈالر خرچ کرکے، اتنا وقت…