دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس:عظم سواتی کی ضمانت منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی پر دفعہ 144 کے تحت درج مقدمہ میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ ایند سیشن عدالت نے5 ہزار کے مچلکوں کی عوض اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کردی.
اعظم خان سواتی ایڈیشنل جج اویس محمد خان نیازی کی عدالت…