براؤزنگ ٹیگ

صدر

صدر شیخ محمد کے چچا شیخ طہنون کا انتقال، یواے ای میں 7 روزہ سوگ کا اعلان

ابوظہبی : اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا   شیخ طہنون بن محمد النہیان انتقال کرگئے ہیں۔ شیخ تہنون کے انتقال پر یواے ای میں 7 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اماراتی پرچم سرنگوں رہے گا۔ شیخ طہنون العین ریجن…

سعودی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ  سطح وفد   دورہ پاکستان پر موجود ہے۔سعودی وزیرِ خارجہ  شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سعودی وفد کے ہمراہ  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ دلچسپی کے امور اور سعودی عرب…

صدر نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کرلیا، نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد سے نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے۔ نئے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی کل ہی ہوگا۔حکومتی اتحاد…

وزیر اعظم نے 19 رکنی وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر کو نام تجویز کردیے

اسلام آباد : وزیر اعظم  شہباز شریف نے  19 رکنی وفاقی کابینہ کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کر دیے ہیں۔ وزیر اعظم نے آئین کے آرٹیکل 91 کی کلاز 9 کے تحت اسحاق ڈار اور مصدق ملک کو بھی بطور وفاقی وزرا تقرر کی تجویر دی۔…

آصف زرداری کا خالد مقبول صدیقی کو فون، صدر کیلئے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم پاکستان کے  سربراہ خالد مقبول کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان صدارتی الیکشن، سیاسی صورتِ حال…

صدر بن کر غیر ملکیوں کی امریکا بدری کا سب سے بڑا آپریشن شروع کروں گا: ٹرمپ

نیویارک : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ 2024 کے صدارتی انتخابات جیت جاتے ہیں تو وہ ’’امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ملک بدری کا آپریشن‘‘ (لارجیسٹ ڈومیسٹک ڈی پورٹیشن) شروع کریں گے۔ فیس بُک پر اپنے پیج پر بیان…

سابق امریکی صدر کو پرائمری الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

واشنگٹن: امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی پرائمری بیلٹ سے نااہل قرار دینے کے مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے انہیں  پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔ مشی گن سپریم کورٹ نے…

شاعر مشرق کا یومِ ولادت، صدر مملکت اور نگران وزیر اعظم کا شاندار خراج عقیدت پیش

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو ان کے 146ویں یوم پیدائش پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر علامہ اقبال برصغیر کے…

آسیان کسی بھی ملک کا پراکسی نہیں بن سکتا: انڈونیشیا کے صدر نے خبردار کردیا

جکارتہ: جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم ’’آسیان‘‘ کے بارے میں انڈونیشیا کے صدر کاکہنا ہےکہ آسیان کسی بھی ملک کا پراکسی نہیں بن سکتا۔انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدوڈو نے خبردار کیا ہے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم ’’آسیان‘‘ کسی…

یوکرائن پر حملے کے بعد روسی صدر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات 

ماسکو :  وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی ہے ۔ ایوان صدر پہنچنے پر روسی صدر نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ ملاقات میں یوکرائن پر روسی حملے پر بھی گفتگو کی گئی ۔ نیو نیوز کے مطابق…