شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان : پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشتگرد سے ہتھیار اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔علاقے…