شریف خاندان کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سے چودھری نثار ن لیگ سے الگ ہوئے: فواد چودھری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سے چودھری نثار ن لیگ سے الگ ہوئے ۔
اپنی ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کے تحفظات ابھی نکتہ آغاز ہے ۔ 2023 سے پہلے…