پاکستان معاشی بہتری کی طرف گامزن ،رواں مالی سال ترقی کی شرح 2 فیصد رہنے کاا مکان ہے: آئی ایم ایف
واشنگٹن: آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے ،جولائی 2023سے پاکستانی معیشت کی سمت درست ہے۔ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی…