کراچی، شارع فیصل پر دس منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
کراچی: صوبہ سندھ میں کراچی کی اہم شاہراہ شارع فیصل پر واقع دس منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر مکمل طور قابو لیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ رات شارع فیصل پر 10 منزلہ عمارت کی آٹھویں منزل پر آگ…