براؤزنگ ٹیگ

شادی

کسی پاکستانی سے شادی نہیں کروں گی، یہاں وزیر اعظم کی طرح بیویاں بھی جلد بدل لیتے ہیں: سعیدہ امتیاز

کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پاکستانی مردوں کے ایک سے زائد شادیاں کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں کسی پاکستانی سے شادی کرنا چاہوں گی۔ سعیدہ…

پسند کی شادی، بہنوئی نے دو سالوں کو قتل کر دیا

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں ہنجروال کے علاقے میں ملزم اپنی بیوی کے دو بھائیوں کو قتل کر کے باآسانی فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی بہن نے فہد نامی ملزم سے پسند کی شادی کی تھی، دونوں بھائی اپنے بہن کو فہد کے پاس…

شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: سابق پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی، انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ایمان مزاری نے اپنے دوست عبدالہادی سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب…

شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن ابھی تک کوئی اچھا انسان نہیں ملا : اداکارہ ریشم 

لاہور : لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے شادی نہیں کریں گی کیونکہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں زیادہ عرصے تک نہیں چلتیں۔ سینئر اداکارہ ریشم نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں…

مرد خواتین، خواتین مردوں کی کمزوری ہیں، کئی لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی، میں نے انکار کردیا: مولانا…

لاہور : مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ اللہ نے انہیں بہت کچھ دے رکھا تھا، والدین اور اساتذہ انہیں ڈاکٹر دیکھنا چاہتے تھے لیکن اللہ نے ان کے راستے اور قسمت میں دین اسلام کی تبلیغ کرنا لکھا تھا۔ اردو ویب سائٹ "وی نیوز" کے مطابق…

چینی خواتین شادی اور زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں: صدر شی جن پنگ

بیجنگ : چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ خواتین کا کردار  انتہائی اہم ہے اور انہیں خاندان کا ایک نیا رجحان شروع کرنا ہوگا کیونکہ چین عمر رسیدہ آبادی میں اضافے اور شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی سے نبرد آزما ہے۔ سرکاری خبر…

شادی کیلئے لڑکا ڈھونڈ رہی ہوں  لیکن وہ "بندے دا پتر”، گڈ لکنگ، امیر اور مرسڈیز والا ہو:…

کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے بتایا کہ انہیں شادی کے لئے کیسے لڑکے کی تلاش ہے۔ سما ٹی وی کے پروگرام "حد کردی" میں شرکت کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے دلچسپ گفتگو کی اور شرکا کے سوالوں کے مزاحیہ…

ماہرہ خان کی دوسری شادی کی افواہیں ایک بار پھر گردش کرنے لگیں

لاہور:اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کی افواہیں ایک بار پھر گردش کرنے لگیں۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کاشمار انڈسٹری کی بہترین اداکارائوں میں ہوتاہے۔ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں سامنے آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ…

ہمارے معاشرے میں خواتین کو سمجھوتہ کرنا سکھایا جاتا ہے لیکن میں اس کی حامی نہیں ہوں :طوبی ا نور

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ طوبی انور کاکہنا ہےکہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو سمجھوتہ کرنا سکھایا جاتا ہے لیکن میں اس کی حامی نہیں ہوں۔انہوں نے نئے شادی شدہ جوڑوں کو اپنی شادی کو کامیاب بنانے کے لیے ایک اہم مشورہ دیا ہے۔…

شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن ابھی ایسا شخص نہیں ملا جسے زندگی کا ہمسفر بناسکوں: ریشم

لاہور:اداکارہ ریشم نے شادی نہ کرنے وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ ان کے نزدیک لائف پارٹنر میں تین خصوصیات ہونی چاہئیں ۔ انہوں نے انٹرویو میں کہاکہ وفاداری، عزت اور خلوص یہ وہ تین خصوصیات ہیں جو کہ ایک شریکِ حیات میں ہونی چاہئیں، میں شادی کے بارے میں…