براؤزنگ ٹیگ

سیستان

پاکستان نےایران کو ایک دن بعد جواب کیوں دیا؟ سینئر صحافی کے اہم انکشافات

اسلام آباد:  ایران کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد پاکستان حکومت کیوں خاموش رہی اور پاکستان نے ایک دن گزر جانے کے بعد ایران پر جوابی کارروائی کیوں کی؟ اس حوالے سے سینئر صحافی شاہ زیب خانزادہ نے اہم انکشافات کر دیے۔ سینئر…

پاک ایران کشیدگی، چائنہ کی دونوں ممالک میں ثالثی کی پیشکش

کراچی: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث چینی قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے کہا کہ بیجنگ اسلام آباد اور تہران کے درمیان اختلافات کے حل کے لیے تعمیری کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔ چینی قونصل جنرل یانگ ونڈونگ نے نجی ٹی…

پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے لیکن دفاع کا حق رکھتے ہیں، آپریشن مرگ بر سرمچار پر افواج کو سلام:…

لاہور:  سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم دونوں پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے ہیں لیکن اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں…

پاک ایران کشیدگی: نگران وزیر اعظم نے دورہ ڈیواس مختصر کر دیا، آج وطن واپسی

اسلام آباد: پاک ایران کشیدگی کے بعد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  نے اپنا دورہ ڈیواس مختصر کر دیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج رات  آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل نگران وزیر اعظم انوار الحق…