ایک ماہ کیلئے موبائل سے دور رہیں، 28 لاکھ روپے انعام حاصل کریں
نیویارک : امریکی ڈیری کمپنی نے ایک ماہ کے لیے موبائل فون کا استعمال چھوڑنے پر اور 10 ہزار ڈالر(تقریباً 28 لاکھ روپے)کا بھاری انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
غیرملکی ٹی وی فوکس نیوز کے مطابق دہی بیچنے والی کمپنی سگیز…