چھٹیوں کی تقریب کے دوران حملہ، 12 افراد ہلاک
میکسیکو سٹی: وسطی میکسیکو کی ریاست گواناجواٹو میں چھٹیوں کی تقریب میں ہونے والے حملے میں ایک درجن افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق، حملہ سالوتیرا کے قصبے میں صبح کے وقت ہوا جب ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے کے دنوں میں منعقد ہونے…