سٹیٹ بینک کا اہم اقدام ، سینٹرلائزڈ فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارم متعارف
کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے فارن ایکسچینج ٹریڈنگ کے لیے اہم اقدام کیا ہے اور سینٹرلائزڈ فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارم متعارف کرادیا ہے۔
اس کا مقصد انٹربینک مارکیٹ میں ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے ایک مرکزی تجارتی پلیٹ فارم فراہم کرنا…