سعودی اعلیٰ سطح وفد چند روز میں پاکستان آئے گا
اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب کی کاروباری شخصیات پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح وفد آئندہ چند روز میں پاکستان پہنچے گا۔
وزیراعظم ہاؤس کے مطابق جمعے کو وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری…