پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک دہشتگرد ہلاک
ٹانک:صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے حملہ رات 3 بجے کے قریب ہوا جس میں جوابی کارروائی کے دوران…