جلدی کام مکمل کرنے کا دباؤ، دم گھٹنے سے ضلعی الیکشن کمیشن کے 4 ملازمین جاں بحق
کندھ کوٹ: صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ سے ضلعی الیکشن کمیشن آفس میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے 4 ملازمین جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن ملازمین پر کام جلدی کرنےکا دباؤ تھا، وہ ای ایم ایس میں پولنگ…