سابق کپتان شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے 2 میچوں میں شرکت مشکوک
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور سابق کپتان شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی باؤلنگ ردھم حاصل…