پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان
اسلام آباد : پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مغرب کی نماز کے بعد چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں…