راجہ گدھ کی خالق بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 5 برس بیت گئے
لاہور : اردو ادب کی شاہکار تصنیف راجہ گدھ اور دیگر بے شمار لازوال تصانیف کی خالق بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے ہیں۔
مشہور ناول نویس، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار بانو قدسیہ 28 نومبر سنہ 1928 کو فیروز…