براؤزنگ ٹیگ

دہشتگرد

پاکستان نےایران کو ایک دن بعد جواب کیوں دیا؟ سینئر صحافی کے اہم انکشافات

اسلام آباد:  ایران کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد پاکستان حکومت کیوں خاموش رہی اور پاکستان نے ایک دن گزر جانے کے بعد ایران پر جوابی کارروائی کیوں کی؟ اس حوالے سے سینئر صحافی شاہ زیب خانزادہ نے اہم انکشافات کر دیے۔ سینئر…

امریکہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو ‘عالمی دہشت گرد’ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں واپس ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک بار پھر یمن کے حوثی باغیوں کو "دہشت گرد" تنظیم…

لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

کوہاٹ: صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق  دہشتگردوں نے رات کے وقت بھاری ہتھیاروں…

پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک دہشتگرد ہلاک

ٹانک:صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے حملہ رات 3 بجے کے قریب ہوا جس میں جوابی کارروائی کے دوران…