حماس کے حملے میں ہمارے 12 شہری ہلاک، 11 کو یرغمال بنایا گیا: تھائی وزارت خارجہ
غزہ :تھائی لینڈ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حماس کے حملوں کے بعد سے 12 تھائی شہری ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہو چکے ہیں۔11 شہریوں کو یرغمال بھی بنایا گیا ہے ۔
تھائی لینڈ کے ایک کارکن نے بی بی سی تھائی کو بتایا کہ وہ سنیچر کے روز حملے…