براؤزنگ ٹیگ

حماس

اسماعیل ہنیہ کی شہادت  کے  بعد مشرق وسطی میں امریکا اسرائیل مزید متحرک، مزید جنگی بحری جہاز بھیجنے…

لاہور(ویب ڈیسک): حماس کے سربراہ  اسماعیل ہنیہ کی شہادت  کے  بعد مشرق وسطی میں  ایک جانب   امریکا ، اسرائیل   کا مزید متحرک  ہونے لگے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع نے مزید جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے…

امریکہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو ‘عالمی دہشت گرد’ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں واپس ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک بار پھر یمن کے حوثی باغیوں کو "دہشت گرد" تنظیم…

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور نسل کشی جاری، 9 ہزار 600 بچے شہید

غزہ:  تین ماہ بعد بھی غزہ میں جاری اسرائیلی فوج  وحشیانہ بمباری میں غزہ میں نسل کشی نہ رک سکی۔ عرب میڈیا کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے دو صحافیوں سمیت 8 فراد شہید ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹص کے مطابق…

پاکستان سےفلسطینیوں کیلئےامدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ

اسلام آباد: فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد کیلئے  پاکستان سے 20 ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ غزہ کیلئے روانہ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سامان کی تیسری کھیپ پاک فضائیہ کی خصوصی پرواز کے ذریعے نور خان ائیر بیس سے روانہ…

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی، سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی

غزہ: غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی متعارف کردہ نئی قرار داد میں غزہ کی پٹی میں پائیدار جنگ بندی…

اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے میں توسیع کے امکانات

غزہ: جنگ کے 52 ویں دن، اور اسرائیل اور حماس کے درمیان طے شدہ  عارضی جنگ بندی کے  آخری دن پر مصر، قطر اور امریکہ کی جانب سے مسلسل دباؤ ڈالنے کی وجہ سے جنگ بندی کے معاہدے میں توسیع کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے…

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کا آخری روز

غزہ: غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز ہے۔ مصر، قطر اور امریکا اس جنگ بندی کو پیر سے آگے بڑھانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں جب کہ نیتن یاہو نے غزہ میں اسرائیلی افواج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روکے…

یرغمالیوں کے بدلے غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا اعلان

دوہا: اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے معاہدے پر فیصلہ ہو گیا۔ غزہ جنگ بندی مذاکرات میں ثالثی  کا کردار ادا کرنے والے قطر نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا…

امریکہ اور چین شیر و شکر ، اہم معاملات طے پا گئے

سان فرانسسکو: امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ نے دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے فوجی سطح پر رابطوں کی بحالی کا فیصلہ کر لیا۔ ایشیا پیسیفک اکنامک کو آپریشن کے دوران دونوں فریقین کے درمیان ایک سال سے…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، 2600 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،  اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی، اب تک ہزاروں فلسطینی زخمی جبکہ دس لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب…