براؤزنگ ٹیگ

جے یو آئی

اقلیتی نشست جے یو آئی کو دینے کے بجائے ٹاس کیا جائے : مسلم لیگ ن، پشاور ہائیکورٹ میں درخواست

پشاور : خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر اپوزیشن جماعتیں آمنے سامنے آگئی ہیں۔  مسلم لیگ (ن) نے جمعیت علمائے اسلام  کی مخصوص اقلیتی نشست کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ ن نے جے یو آئی کو ملنے والی مخصوص اقلیتی نشست کو…

طلحہ محمود نے جے یو آئی کو خیرباد کہہ دیا، پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد: جے یوآئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود پیلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ طلحہ محمود پیپلز پارٹی کی طرف سے سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نیر بخاری اور فیصل کریم…

عام انتخابات: چیئر مین پی کے میپ محمود خان اچکزئی، مولانا فضل الرحمٰن کے حق میں دستبردار

پشین: پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے چیئرمین محمود خان اچکزئی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کیلئے حلقہ این اے 265 پشین سے مولانا فضل الرحمٰن کیلئے دستبردار ہوگئے۔ پی کے میپ کے اعلامیے کے مطابق محمود خان اچکزئی…