براؤزنگ ٹیگ

جنگ

امریکہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو ‘عالمی دہشت گرد’ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں واپس ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک بار پھر یمن کے حوثی باغیوں کو "دہشت گرد" تنظیم…

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور نسل کشی جاری، 9 ہزار 600 بچے شہید

غزہ:  تین ماہ بعد بھی غزہ میں جاری اسرائیلی فوج  وحشیانہ بمباری میں غزہ میں نسل کشی نہ رک سکی۔ عرب میڈیا کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے دو صحافیوں سمیت 8 فراد شہید ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹص کے مطابق…

اسرائیلی فوج کا وسطی غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ: غزہ میں اسرائیل کا نہتے فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے کا سلسلہ نہ رک سکا۔   اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے وسط میں صبرا محلے میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 50 کے قریب فلسطینی شہید  جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ …

غزہ کے قیدیوں نے تاریخ کی سب سے بڑی جنگ ‘ اقصیٰ کا طوفان’ شروع کر دی، 7 ہزار راکٹ…

بیت المقدس:  غزہ  کی پٹی سے اسرائیل پر  اچانک7 ہزار  راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں کم از کم 22 اسرائیلی ہلاک 500 سے زائد  افراد زخمی ہوئے اور 35 افراد کو یرغمال بنا دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق  حماس کے عسکری  ونگ  کے…

میکسیکو میں فٹبال میچ جنگ میں تبدیل ،17 افراد ہلاک ، 22 زخمی 

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین آپس میں لڑپڑے جس سے 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔ کھلاڑیوں نے بھاگ کر جان بچائی جبکہ 22 افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو فٹبال لیگ کے ایک میچ میں اٹلس اور…

تیسری عالمی جنگ صرف ایٹمی جنگ ہوگی: روس کی امریکا اور یورپ کو دھمکی 

ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے امریکا اور یورپ کو خبردار کیا ہے کہ  تیسری عالمی جنگ جوہری ہو گی۔ ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران روسی وزیر خارجہ نے کہا امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پابندیوں کا متبادل تیسری عالمی جنگ ہے…

جنگ بندی کی طرف بڑی پیش رفت ،روس اور یوکرائن مذاکرات پر آمادہ

کیف : یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے کہا ہے کہ وہ یوکرائن میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی میز پر آئیں جس پر روس نے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ اور مذاکرات کیلئے وفد منسک بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔…