بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار کررار کا کہنا ہے کہ شیرانی اور ضلع موسیٰ خیل کے درمیانی پہاڑی سلسلے تحصیل توئی لغاڑہ کے جنگلات میں گزشتہ شام آگ لگ گی تھی…