عام انتخابات، گوگل نے ‘گوگل ٹرینڈز پاکستان جنرل الیکشن’ کا صفحہ لانچ کر دیا
کیلیفورنیا: ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کی معلومات کیلئے سرچ انجن گوگل نے 'گوگل ٹرینڈز پاکستان جنرل الیکشن' کا صفحہ لانچ کر دیا۔
سرچ انجن گوگل کے مطابق میڈیا آؤٹ لیٹس اور عام لوگوں کو عام…