شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ
لاہور : سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی ن لیگ چھوڑنےکا باقاعدہ اعلان چند روز میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان…