جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی، جوڈیشل کونسل کا اجلاس، کونسل صرف حاضر سروس جج کیخلاف…
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف کارروائی کے لیے جوڈیشل کونسل نے اوپن سماعت کا آغاز کر دیا ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں جسٹس سردار طارق مسعود،…