اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، آر آئی سی منتقل
راولپنڈی: چودھری پرویز الٰہی کی راولپنڈی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف اور…