آئین اور قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل کردی گئی ، اب الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری نبھاتے ہوئے آزادانہ…
کراچی:سابق وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل کردی گئی ہے ۔انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ آئین اور قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل کردی گئی ہےاور اب الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری…