ملک تباہ کردیں کچھ نہیں ہوتا، صرف ایک غلطی تاحیات نااہل کردیتی ہے،پاکستان کے عوام کا کسی کو خیال…
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سات رکنی بینچ ارکان پارلیمنٹ کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔
لارجر بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین…