سٹاک مارکیٹ: بے یقینی کے بادل چھٹ گئے، 2017 کے بعد سب سے بڑی غیرملکی سرمایہ کاری
کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران 167 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 60 ہزار 699 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں صرف نومبر میں غیر…