میڈیکل کالج میں داخلہ ٹیسٹ میں ناکامی،پہلے بیٹے پھر باپ نے خود کشی کرلی
چنائی: میڈیکل کالج میں داخلہ ٹیسٹ میں ناکامی پر پہلے بیٹے پھر باپ نے خود کشی کرلی۔ انڈیا کی ریاست تامل ناڈو میں میڈیکل کالج میں داخلے کا امتحان یعنی ’نیٹ‘ کا امتحان پاس کرنے میں ناکامی کے بعد خودکشی کرنے والے طلبا کی فہرست طویل ہوتی جا رہی…