چیف جسٹس کے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نائب صدر ڈاکٹر نبی بخش کی تعیناتی پر تحفظات
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں بڑے پیمانے پر اقربا پروری پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت، چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ ، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن، سیکرٹری وزارت وفاقی تعلیم، پروچانسلر اور…