عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کا اجرا شروع
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ڈاک کے ذریعہ اہل ووٹرز 22 جنوری تک حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے۔ پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن…