تمام بلوچ مظاہرین رہا، عدالت نے کیس نمٹا دیا
اسلام آباد: انتظامیہ کی جانب سے تمام گرفتار افراد کو چھوڑ دینے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں کا کیس نمٹا دیا.
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کیس…