تحریک عدم اعتماد کے موقع پر جنرل باجوہ نے پیغام بھیجا ہم نیوٹرل ہیں،کنگز پارٹی کو شکست دیں گے: بلاول…
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تو جنرل باجوہ نے پیغام بھیجا تھا کہ ہم نیوٹرل ہیں۔ عدم اعتماد سے دو دن پہلے باجوہ نے تحریک واپس لینے کی درخواست کر دی۔ 2008 کی طرح کنگز پارٹی کو…