عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لانگ مارچ توڑپھوڑ کے دو کیسز میں درخواست بریت پر ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آباد نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت، پروڈکشن پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ…